پاکستان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 عسکریت پسند مارے گئے: آئی ایس پی آر سکیورٹی فورسز کا شعبان، کیچ اور کوئٹہ ویسٹ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، صوبیدار محمد جمیل بھی جان سے گئے۔
پاکستان افغانستان میں امن کی خواہش رکھتے ہیں، طالبان سازگار ماحول پیدا کریں: اسحاق ڈار اسحاق ڈار نے یہ بات منگل کی شب افغانستان کے بارے میں او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔