وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ حملے ’انتہائی درستگی کے حامل، نپے تلے، متناسب‘ اور ’شناخت شدہ فوجی اہداف تک محدود‘ تھے۔
پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا: ’طورخم سرحد سے ملحقہ علاقوں میں چار ڈرونز مار گرائے گئے، جبکہ کوہاٹ کے قریب پہاڑی سرحدی علاقوں میں چار ڈرونز کو تباہ کیا گیا۔‘