پاکستان میر رضا کیس: کمیشن کے ایس ایس پی سے مبینہ تفتیشی خامیوں پر سخت سوالات کمیشن نے اہل خانہ کے بیانات، سی سی ٹی وی، موبائل فون اور جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرنے کے طریقہ کار پر سوالات کیے۔
پاکستان ایمان مزاری کو عدالتی ریلیف سے اپیلیں دوبارہ زندہ ہو گئیں: پراسیکیوٹر فریقین کے دلائل سننے کے بعد جسٹس اعظم خان نے کہا ’ہم آرڈر کریں گے۔‘