قومی کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے کہا کہ انڈیا نے نیوکلیئر وار ہیڈز کو آبدوز سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں پر نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع قلات کے علاقے جتک آباد میں چار ’دہشت گرد‘ مارے گئے۔ پسنی میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک میجر جان سے گئے۔