پاکستان کراچی: کارٹون کرداروں سے فحش مواد بنانے کا الزام، 12 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر اینیمیٹڈ مواد تیار کرکے بیرون ملک فروخت کرتے تھے۔
پاکستان این سی سی آئی اے نے 13 سالہ بچی کو ڈارک ویب نیٹ ورک سے کیسے بچایا؟ بین الاقوامی انٹیلی جنس ادارے کی اطلاع پر سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی، بچی چھ ماہ سے غیر معمولی آن لائن سرگرمیوں میں مصروف تھی۔