آئی ایس پی آر کے سربراہ نے کہا کہ تین دن سے جاری جھڑپوں میں صرف بدھ کو زیارت میں فوج کے ایک قافلے پر حملے میں 11 اہلکاروں کی جان گئی۔
کینیڈا کی ٹورنٹو میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے صبا اقبال نے 17 جون 2026 کو صحافت میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ (تصویر: صبا اقبال)