خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے چند روز قبل گولڈ مائننگ کے تمام لیز منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ لیز ہولڈرز اور ٹھیکے داروں کو سات دن میں بھاری مشینری نکالنے کا کہا گیا۔
اس کے بعد مختلف لیز ہولڈرز کی جانب سے وضاحتیں سامنے آنا شروع ہو گئیں۔