پولیس نے مدرسے سے لاٹھیاں اور زنجیریں بھی برآمد کر لی ہیں، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے مدرسہ کو سرکاری طور پر سیل کر دیا ہے۔
پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ کے تیار کردہ سافٹ ویئر کو عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کے ایتھیکل ہیکرز ہیک کرنے میں ناکام رہے۔