اقوام متحدہ میں پاکستان کے مسقبل مندوب نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ حالات معمول پر اور فریقین کو واپس مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان اپیکس کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ ملک میں امن کی بحالی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔