پاکستان ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ تیوالڈے گیبریماریام پی آئی اے کے نئے سی ای او مقرر پی آئی اے نے ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ تیوالڈے گیبریماریام کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔
پاکستان بلوچستان میں کارروائیاں، 75 عسکریت پسند مارے گئے پاکستان ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران اب تک 39 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔