پاکستان چوٹی سے ڈاکٹر اسما کی لاش نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر کی منظوری: حکومت ڈاکٹر اسما جمعرات کو سپانتک کی چوٹی سے واپسی کے دوران تقریباً 6250 میٹر کی بلندی پر ہائی ایلٹیٹیوڈ سکنیس کے باعث جان کی بازی ہار گئی تھیں۔
پاکستان عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست میں وزیراعظم، وزیر قانون اور وزیر اطلاعات کو بھی فریق بنایا۔