کرکٹ لارڈز کی شکست: پی سی بی میں استعفے، نوٹس اور الزام تراشیاں بات بس اتنی سی ہے کہ شکستوں کا بوجھ کوئی اٹھانے کو تیار نہیں، لیکن کرکٹ کی آمدنی سے سب فیض یاب ہو رہے ہیں۔
کرکٹ ٹیسٹ: محمد عباس نے انگلینڈ کے بلے بازوں کو جمنے ہی نہیں دیا پاکستانی بولر محمد عباس نے کہا: ’ہمارے کوچ نے کہا تھا کہ منصوبے پر قائم رہو اور انہیں جلد از جلد آؤٹ کرو۔‘