سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ فاطمہ زہرا نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز میں وہ اپنے آخری مقابلے کے لیے انجری کے ساتھ رنگ میں اتریں۔
حال ہی میں جرمنی میں ہونے والے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں محمد بشار نے 50 میٹر دوڑ میں پاکستان کے لیے برونز میڈل جیتا۔