پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تقریب می ایک ہی گھر کی تین بیٹیاں بھی بیک وقت پیا گھر سدھار گئیں۔
گھر
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق 56 سالہ کلثوم اکبری نے منظم طریقے سے زیادہ عمر کے مردوں سے شادیاں کیں اور پھر انہیں ذیابیطس کی ادویات اور زہریلی الکوحل سے موت کے گھاٹ اتار دیا تاکہ حق مہر اور ان کی جائیدادوں پر قبضہ کر سکیں۔