دنیا حوثیوں نے اکتوبر میں کنگ خالد ایئرپورٹ پر 20 حملے کیے: اتحادی افواج میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثیوں کے خلاف آپریشنز کے آغاز سے اب تک سعودی عرب پر 1104 میزائل اور 1135 ڈرون داغے ہیں۔
پاکستان پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 31 بچوں سمیت 33 اموات، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم ایس ایس پی پولیس فرحان خان نے بتایا کہ سکول کے پرنسپل کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔