پاکستان ’حوثی حملے بند کیے جائیں‘: پاکستان، سلامتی کونسل کی سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت پاکستان اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کے دفاع کے حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی، گورنر راج کی توثیق دونوں قراردادیں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کیں۔