پاکستان جمال الدین افغانی یونیورسٹی پر حملہ نہیں کیا، افغان میڈیا کلیم سراسر جھوٹ: فیکٹ چیک، پاکستان منسٹری آف انفارمیشن وزارت کے مطابق یہ دعویٰ ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ ہے اور اس کا مقصد افغان طالبان کی جانب سے شدت پسند گروہوں، خصوصاً فتنہ الخوارج، کی مبینہ حمایت کو چھپانا ہے۔
ایشیا عباس عراقچی اہم ملاقاتوں کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے: ایرانی سرکاری میڈیا ارنا کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی پاکستان میں اہم ملاقاتوں کے بعد روس کے لیے روانہ ہو گئے۔