وزارت تجارت کے ایک عہدیدار کے مطابق فی الحال یورپی یونین ہی ایسا علاقہ ہے، جہاں ہم قدرے بہتر پوزیشن میں ہیں کیونکہ پاکستانی چاولوں پر ان کے خدشات انڈیا سے آنے والے چاولوں کی نسبت بہت کم ہیں۔
ڈاکٹر محمد رحمان آفریدی کے مطابق صوابی خیبر پختونخوا کے اُن 11 اضلاع میں شامل ہے جہاں گلوبل فنڈ سے چلنے والا انسداد ملیریا پروگرام نہیں چلایا جا رہا۔