سائنس چاند پر اشتہارات چلانے کا منصوبہ 2040 تک چاند سے وابستہ معیشت 120 ارب پاؤنڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی۔
تحقیق مصنوعی ذہانت کو باآسانی جھوٹ سکھایا جا سکتا ہے: تحقیق نئی تحقیق کے مطابق جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو انسانوں اور مصنوعی ذہانت کے دوسرے پروگراموں کو دھوکہ دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔