آئی ایس پی آر نے اتوار کو انڈین آرمی چیف کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین آرمی چیف کا بیان غرور، جنگی جنون اور محدود سوچ پر مبنی ہے جو خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔
مرکزی بینک کے گورنر نے بتایا کہ مالی سال 2026 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہا جبکہ مجموعی خسارہ صفر سے ایک فیصد کے درمیان محدود رہنے کا امکان ہے۔