پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ’ میرے خیال میں یہ بہت اہم پیغام ہے۔ مجھے امید ہے کہ صورت حال جلد بہتر ہو جائے گی۔‘
پاکستان کے وفاقی اور وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اس لیے چھوٹے دکانداروں پر فکسڈ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔