اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا محض سفارتی تعلقات کا معاملہ نہیں ہے، اس کے پیچھے بحیرہ احمر پر کنٹرول، حوثیوں کا گھیراؤ اور شاید فلسطینیوں کی منتقلی کا خفیہ منصوبہ ہے۔
رواں ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیل کی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر آپریشن کے دوران 12 فلسطینیوں کی اموات ہوچکی ہیں، لیکن علاقے میں کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔