ٹوئٹر کے ’بلیو ٹک‘ سونے کے انڈے؟

ایلون مسک کے ٹوئٹر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے ماہانہ فیس وصول کرنے کے منصوبے کو کارٹونسٹ کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

(انڈپینڈنٹ عربیہ)

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ تصدیق شدہ (ویریفائیڈ) اکاؤنٹس سے ماہانہ آٹھ ڈالر فیس وصول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مسک نے ٹوئٹر کی باگ ڈور سنبھالتے ہی کہا تھا: ’بلیو ٹک سرمایہ دار اور عام لوگوں کے درمیان ایک امتیازی سلوک تھا اور اسی وجہ سے اب ٹوئٹر نے ماہانہ آٹھ ڈالر کی فیس رکھی ہے۔‘

انہوں نے کہا تھا کہ اس سے ٹوئٹر کو آمدن ہوگی اور نئے سبسکپرشن نظام سے ’ٹرولز اکاؤنٹ کی بیخ کنی‘ کی جائے گی۔

صارفین اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس صورت حال کو انڈپینڈنٹ عربیہ نے ایک کارٹون کی شکل میں بیان کیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون