معاوضے کا بہت بڑا پیکج ملنے کے بعد ایلون مسک کی مالی حیثیت جلد ہی دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں سے کسی ایک کے برابر ہو سکتی ہے۔
ایلون مسک
امریکی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے مطابق ان کو آئندہ چند ’مشکل سہ ماہیوں‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔