فرانس کی قومی اسمبلی نے منگل کو ایک بل منظور کیا ہے جو سینیٹ سے منظوری کے بعد 15 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائے گا۔
سوشل میڈیا
میٹا کا کہنا ہے کہ اس نے نئے آسٹریلوی قانون کے تحت پانچ لاکھ 44 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔