ترجمان ایف آئی اے نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’اداکارہ شمائلہ ادریس عرف نرگس کی درخواست پر پیکا ایکٹ کی دفعات 20 ،21 اور 511 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔‘
سوشل میڈیا
’انڈی اردو ان کیمپس‘ کا مقصد میڈیا کے بدلتے ہوئے رجحانات اور ضروریات کو براہ راست پاکستان کی یونیورسٹیوں کے طلبہ تک پہنچا کر میڈیا کی تعلیم اور فیلڈ میں کام کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔