بائیڈن کے گھونسلے میں تیل کہاں؟

اوپیک پلس گروپ کے عملی سربراہ ہونے کی حیثیت سے سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں بیس فیصد کٹوتی کر دی ہے۔

کارٹون: انڈپینڈٹ عربیہ 

اوپیک پلس گروپ کے عملی سربراہ ہونے کی حیثیت سے سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں بیس فیصد کٹوتی کر دی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

یوکرین روس جنگ کے تناظر میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ساتھ یہ اقدام امریکہ کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔

مبصرین کے مطابق امریکی انتطامیہ کی خواہش تھی کہ اوپیک پلس امریکی وسط مدتی انتخاب کے حوالے سے اپنا ہاتھ ایک ماہ کے لیے روکے رکھے۔

لیکن اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے اعلان سے تیل کی قیمیتیں اوپر چلی گئی ہیں۔

بعد ازاں جو بائیڈن کے بیانات کی روشنی میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون اس اقدام کی وجہ سے کم ہو سکتا ہے۔

اس ساری صورت حال کو انڈپینڈنٹ عربیہ کے کارٹونسٹ کی نظر سے دیکھیے۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون