بین الاقوامی توانائی اداروں کے مطابق 2026 میں تیل کی طلب میں اضافے کی توقع ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی بجلی کی ضروریات اس طلب کو اندازوں سے کہیں زیادہ بڑھا سکتی ہیں۔
اوپیک
تیل برآمد کرنے والے ملکوں اور ان کے اتحادیوں نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے پیداوار میں معمولی کمی پر اتفاق کیا ہے۔