بالاکوٹ منصوبے کی زپ لائن ایڈونچر کمپنی کے چیف ایگزیکیٹیو محمد علی سواتی نے بتایا کہ جب وہ دنیا کی بلند ترین زپ لائن کا دعویٰ کرتے ہیں تو یہ سمجھنا ہوگا کہ آیا سطح سمندر یا سطح زمین سے اونچائی کی بات ہو رہی ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پر تشدد واقعات کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا اور نایاب ادبی اثاثوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔