ٹرمپ کے بیرون ممالک بننے والی فلموں پر 100 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کو امریکہ میں ہندی فلموں کے صارفین نے افسوس ناک قرار دیا ہے۔
روایتی طور پر امریکی انتخابات مقامی مسائل کے گرد گھومتے ہیں لیکن اس مرتبہ غزہ میں جاری جنگ نومبر میں ہونے والے صداراتی انتخابات کا اہم موضوع بن گئی ہے۔