ریاست اوہائیو کی گورنر کی امیدوار سے متعلق سوال پر زور دینے پر امریکی صدر نے خاتون رپورٹر کو جھڑک دیا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی فوجی ’بہت خراب اور کمزور پوزیشن میں ہیں‘ اور انہیں ’خوفناک قتل عام‘ کا سامنا ہو سکتا ہے جو روس کے ہاتھوں ایسا ہوگا ’جیسا کہ یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد کبھی نہیں دیکھا گیا۔‘