ٹیکنالوجی چار کروڑ لوگ چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ طبی مشورہ لیتے ہیں: اوپن اے آئی سروے کے مطابق پانچ میں سے تین بالغ افراد نے پچھلے تین ماہ میں کم از کم ایک بار مصنوعی ذہانت سے طبی معاملات میں مشورہ کیا۔