سوال اٹھ رہا ہے کہ بڑے پیمانے پر غیر پُرکشش لوگوں کے بارے میں ایک شو پُرکشش اداکاروں سے اتنا بھرا ہوا کیوں ہے؟
یوٹیوب سٹار جیسن ایتھیر نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے مزید سبسکرائبرز حاصل کرنے کے لیے اپنی گرل فرینڈ کی موت کا ناٹک کیا اور ان کی روح سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ویڈیوز شیئر کیں۔