اے ایف پی/روئٹرز
ایشیا

افغانستان میں پوست کاشت کرنے پر پابندی: ذبیح اللہ مجاہد

افغان حکومت کے ترجمان نے صحافیوں، غیر ملکی سفارت کاروں اور طالبان حکام کے سامنے حکم نامہ پڑھ کر سنایا جس کے مطابق ’اگر کسی نے اس حکم کی خلاف ورزی کی تو اس کی فصل تباہ کر دی جائے اور خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف شرعی قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔‘

جنوبی افریقہ میں پراسرار ’ہیروں‘ کی دریافت سے ہلچل

جنوبی افریقہ کے صوبے کوازولو نٹل کے ایک گاؤں میں ہیرے سے ملتا جلتا ایک پتھر دریافت ہوا ہے، جس کے بعد مقامی افراد دن رات کھدائی کرکے صرف اس امید پر یہ پتھر جمع کرنے میں مصروف ہیں کہ شاید اس طرح ان کی قسمت سدھر جائے گی۔