لاہور میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کے 216 رنز پر چھ بیٹرز آؤٹ ہو گئے۔
22 سالہ گریٹا تھنبرگ اُن سینکڑوں افراد میں شامل تھیں جو ایک فلوٹیلا ،جہازوں کے قافلے، پر سوار ہو کر اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔