فلوٹیلا نے ٹیلی گرام پر بتایا: ’میری نیٹ، جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری بچی ہوئی کشتی تھی، کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر غزہ سے تقریباً 42.5 سمندری میل کے فاصلے پر روکا گیا۔‘
ایچ پی وی ویکسین کا ہدف ایک کروڑ 10 لاکھ بچیوں کو ویکسین لگانا تھا جس کا نصف ہی حاصل کیا جا سکا۔