کیلی فورنیا کے قانون ساز اس کوشش میں ہیں کہ مصنوعی ذہانت کو مکمل طور پر بطور تھراپسٹ استعمال کرنے سے روکا جائے۔
انسانی کھاد بنانے کے اس طریقہ کار میں میت کو فولاد کے ایسے دوبارہ قابلِ استعمال برتن میں رکھ دیا جاتا ہے جو لکڑی کے چھلکوں جیسے تلف ہو جانے والے مواد سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ 30 سے 45 دن کے بعد انسانی باقیات مکمل طور پر زرخیز مٹی میں تبدیل ہو جائیں گی۔