\
جوش مارکس
خواتین

ٹرمپ کی سابق معاون کی وائٹ ہاؤس میں خواتین کو تنبیہ

اولیویا ٹروئے نے لکھا: ’ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس کا صنفی تعصب پر مبنی پدر شاہی کلچر مزید پروان چڑھے گا (کیوں کہ وہاں) ایلون مسک، جے ڈی وینس، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر، میٹ گیٹز، پیٹ ہیگسیتھ اور دیگر ’بروز‘ (برادران) اختیار یا اثر و رسوخ والے عہدوں پر موجود ہوں گے۔‘

اسرائیل کا غزہ میں اہداف کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال: رپورٹ

ایک اسرائیلی انٹیلی جنس افسر کے مطابق ان کا کردار ’لیونڈر‘ اے آئی پروگرام کے اہداف کے فیصلوں پر محض ’ربڑ سٹیمپ‘ کے طور پر تھا اور انہوں نے ذاتی طور پر سسٹم کی سفارشات کا جائزہ لینے میں صرف چند سیکنڈز صرف کیے تھے۔