نئی نسل کاش کسی نے لائبہ کی بات سنی ہوتی جب تک اس ملک میں قانون کی بالا دستی نہیں ہو گی اور اصل جمہوریت نہیں ہو گی ہماری نئی نسل محفوظ نہیں۔
بلاگ نوجوانوں کو پیار کی اجازت نہیں ہمارے معاشرے میں سرعام مار پیٹ، گالی گلوچ اور قتل عام کی تو اجازت ہے لیکن پسند کی شادی گناہ ہے۔