ملٹی میڈیا کوئٹہ کے نان بائی جن کے ٹک ٹاک پر 15 لاکھ فالوورز ہیں فیض محمد ’تندور والے‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کی مشہوری کی بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ وہ اپنی زیادہ تر ویڈیوز تندور پر بناتے ہیں۔
آرٹ بلوچستان: ناکارہ ٹائروں سے ’کارآمد‘ چیزیں بنانے والے آرٹسٹ صدیق اللہ کے مطابق ان ٹائروں کو احتجاج میں جلانے سے بہتر ہے ان کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے۔