واقعات کی حقیقت کو مسخ کرنا ہمارے لیے سود مند ہے اور نہ ہی مستقبل کی نسل کے لیے۔
ایک ایسے ملک میں جہاں کے غریب لوگ، شامی اور فلسطینی پناہ گزین جھونپڑ پٹیوں میں زندگی گزار رہے ہیں، وہاں کی طاقتور اشرافیہ ایک فاتح کی طرح کھڑی ہے: خالی،امیر اور شرمناک۔
\