دنیا روس: آتش فشاں کا 600 سال بعد پھٹنا زلزلے کی وجہ ہو سکتا ہے کامچاتکا آتش فشانی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی سربراہ نے بتایا کہ ’یہ کریشیننی کوف آتش فشاں کا 600 سال میں پہلا تاریخی دھماکہ ہے۔‘