ایشیا سمندری طوفان: دو انڈین ریاستوں سے ہزاروں افراد کے انخلا کی تیاریاں انڈین محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے نتیجے میں آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
یورپ فرانس میں ہنگاموں کے بعد بعض علاقوں میں جزوی کرفیو کی تجویز یہ واقعات ایسے وقت پیش آئے ہیں جب فرانس میں اگلے صدارتی انتخابات میں چھ ماہ باقی ہیں۔