ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا: ’ہم جلد اسے باضابطہ بنانے کے لیے دستخط کی تقریب کا اعلان کریں گے اور بہت سے مزید ممالک طاقت کے اس کلب میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بندرگاہ کے حوالے سے کہا: ’میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ ہمیں چھ ماہ کی مدت کے لیے استثنیٰ دیا گیا ہے۔‘