سائنس پاکستان اور انڈیا میں ہلاکت خیز بادل پھٹنے کی سائنسی وجوہات سامنے آگئیں بادل پھٹنے کے لیے نمی، مون سون اور پہاڑ تین بنیادی عوامل ہیں۔