کھیل ’لیجنڈ بمقابلہ لیجنڈ‘: ٹائسن کا مے ویدر سے مقابلے کا اعلان یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ مائیک ٹائسن ریٹائرمنٹ کے بعد کسی مشہور مقابلے کے لیے رِنگ میں اتریں گے۔