29 سالہ رویا کریمی 2011 میں کابل سے ناروے منتقل ہو گئیں تھیں جہاں انہوں نے نرسنگ کی تعلیم حاصل کی اور ساتھ ہی کھیل کھیلنا شروع کر دیا۔
سارہ اشرفی کا کہنا ہے کہ انہیں کیوں ہمیشہ ایک ایسی ’نوجوان ایرانی خاتون‘ کے طور پر متعارف کرایا جاتا ہے جو پینٹ بھی کرتی ہیں۔ انہیں کبھی صرف بطور پینٹر کیوں نہیں متعارف کروایا جاتا؟