انڈیا کا ’میکاولی‘ اور اپنے وقت کا عظیم ماہرِ سیاسیات اب ہمارے درمیان نہیں، مگر اُس کے وضع کردہ اصول و ضوابط آج بھی اقتدار کے ایوانوں کی بنیاد سمجھے جاتے ہیں۔
جانوروں کی طلب و رسد میں بہت زیادہ فرق بھی جانوروں کی قیمتیں بڑھنے کی ایک وجہ قرار دی جا رہی ہے۔ اس لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور بالخصوص دیگر ملکوں کے مسلمان تارکین وطن کے لیے پاکستان میں قربانیوں کا فریضہ سرانجام دینا اب سستا آپشن نہیں رہا۔