پاکستان کا تجارتی خسارہ 26.27 ارب ڈالر ہے، جسے پورا کرنے کے لیے اس کا انحصار ترسیلات زر پر ہے۔ اگر یہ چینل بھی متاثر ہوا تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران کس سطح پر پہنچ جائے گا۔
اٹلی نے پاکستان کو 10,500 ورک ویزے دینے کا اعلان کیا ہے، لیکن سفارتی پیچیدگیوں اور ایجنٹ مافیا کی موجودگی میں کیا پاکستانی نوجوان واقعی ان شاندار یورپی مواقع سے عملی طور پر فائدہ اٹھا سکیں گے؟