جین زی غالباً اس ہنگامہ خیزی کے دور میں کسی نہ کسی طرح اپنا تعلق اس زمانے سے جوڑ کر خود کو پرسکون اور فرحت کا احساس دلا رہی ہے۔
یہ کارکردگی ہے ایک ایسی فلم نگری کی جہاں ایک زمانے میں ہر دوسری سے تیسری فلم 100 کروڑ روپے تک کا کاروبار ہنستے کھیلتے کر لیتی تھی۔